Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mera Pakistan | Piara Pakistan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Mera Pakistan | Piara Pakistan


    :SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:
    [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

    See you Real Face in here 372-shed

    Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

  • #2
    Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

    Walaikum Assalam...

    mere khayal me hame abb kisi tajaweez ki nahi bulke aik khud'dar leader ki zarurut he.....jisse kat jana to ata ho per jhukna na ata ho....:)

    Comment


    • #3
      Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

      bhai ap be to hain na beytajbadshah////

      lekin kuch to dain
      [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

      See you Real Face in here 372-shed

      Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

      Comment


      • #4
        Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

        ?????????????????????????????????????????????????
        [FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?

        See you Real Face in here 372-shed

        Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]

        Comment


        • #5
          Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

          میری دس تجاویز
          اول :- سب سے پہلے انفرادی طور پر اپنی اصلاح اپنے آپکو تمام قسم کی زات برادری، قوم، قبیلہ، رنگ، نسل ، علاقہ محلہ ،گاؤں، تحصیل شہر ، ضلعی و صوبائی اور لسانی عصبیتوں سے پاک کرنا ہوگا اور مذکورہ بالا تمام بت گرانے ہوں گے تب ہم ایک قوم کہ بطور ابھر سکیں گے ۔ ۔ ۔
          دوم :-جب ہماری قوم کا ہر ہر فرد ان تمام قسم کی عصبیتوں اور تعصبات سے پاک ہوجائے تو پھر ہمیں اجتماعی طور پر ملکر اپنے اجتماعی کردار کو ایک قوم کہ کردار میں ڈھالنا ہوگا ۔۔
          سوم :- اس کہ لیے ہمیں معاشرے میں علم کی روشنی اور پھیلانی ہوگی اور جہالت کے اندھیرے کو بجھانا ہوگا
          چہارم:-پھر معاشرے کو کرپشن سے پاک کرنے کہ لیے ہر فرد کو انفرادی سطح پر کام کرنا ہوگا تاکہ زندگی کہ تمام شعبہ جات میں میرٹ کو بحال کیا جاسکے ۔
          پنجم :-ملک میں فرقہ واریت کہ خاتمہ کہ لیے تمام مکاتب فکر کہ لوگوں کو اپنے اپنے علماء کو جنھجھوڑنا ہوگا تاکہ وہ قوم کو ایکدوسرے کہ حقیقتًا قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
          ششم :-اپنی مدد آپکے تحت اپنے وطن کہ ہر چھوٹے سے چھوٹے حصے کو صاف ستھرا رکھنے کہ لیے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ ۔
          ہفتم:- جب ہم ایسا کر گزرے گے تو پھر ان کاموں کو حکومتی مدد سے ملک کہ طول وعرض میں بڑے پیمانے پر پھیلانا ہوگا ۔
          ہشتم :- اسی سلسلے میں ملک میں عام تعلیم کہ ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی فیلڈ کی تمام قسم کی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا ہر چھوٹے سے چھوٹے گاوں کی سطح تک انفرادی سطح پر بھی اور حکومتی سطح پر بھی ۔ ۔ ۔
          نہم :-کاروبار ی افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی اور زیادہ سے زیادہ ہنر مند افراد ہر سطح پر ہر شعبے کہ لیے تیار کرنے ہوں ۔
          دہم :-
          علم کو اولین ترجیح ہر شعبے میں دینی ہوگی نشے جیسے لعنت کہ ہر سطح پر خاتمے کہ لیے عملی اقدامات انفرادی اور حکومتی سطح پر لینے ہوں گے اور کھیلوں اور جسمانی ترتبیت کہ تمام شعبات جات کو ترقی ہر سطح پر دینی ہوگی تاکہ ایک صحت مند اور تعلیم یافتہ پاکستانی قوم دنیا میں بھرپور طریقے سے ابھر کر سامنے*
          آسکے ۔ ۔۔ والسلام
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

            Originally posted by aabi2cool View Post
            میری دس تجاویز

            اول :- سب سے پہلے انفرادی طور پر اپنی اصلاح اپنے آپکو تمام قسم کی زات برادری، قوم، قبیلہ، رنگ، نسل ، علاقہ محلہ ،گاؤں، تحصیل شہر ، ضلعی و صوبائی اور لسانی عصبیتوں سے پاک کرنا ہوگا اور مذکورہ بالا تمام بت گرانے ہوں گے تب ہم ایک قوم کہ بطور ابھر سکیں گے ۔ ۔ ۔
            دوم :-جب ہماری قوم کا ہر ہر فرد ان تمام قسم کی عصبیتوں اور تعصبات سے پاک ہوجائے تو پھر ہمیں اجتماعی طور پر ملکر اپنے اجتماعی کردار کو ایک قوم کہ کردار میں ڈھالنا ہوگا ۔۔
            سوم :- اس کہ لیے ہمیں معاشرے میں علم کی روشنی اور پھیلانی ہوگی اور جہالت کے اندھیرے کو بجھانا ہوگا
            چہارم:-پھر معاشرے کو کرپشن سے پاک کرنے کہ لیے ہر فرد کو انفرادی سطح پر کام کرنا ہوگا تاکہ زندگی کہ تمام شعبہ جات میں میرٹ کو بحال کیا جاسکے ۔
            پنجم :-ملک میں فرقہ واریت کہ خاتمہ کہ لیے تمام مکاتب فکر کہ لوگوں کو اپنے اپنے علماء کو جنھجھوڑنا ہوگا تاکہ وہ قوم کو ایکدوسرے کہ حقیقتًا قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
            ششم :-اپنی مدد آپکے تحت اپنے وطن کہ ہر چھوٹے سے چھوٹے حصے کو صاف ستھرا رکھنے کہ لیے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ ۔
            ہفتم:- جب ہم ایسا کر گزرے گے تو پھر ان کاموں کو حکومتی مدد سے ملک کہ طول وعرض میں بڑے پیمانے پر پھیلانا ہوگا ۔
            ہشتم :- اسی سلسلے میں ملک میں عام تعلیم کہ ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی فیلڈ کی تمام قسم کی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا ہر چھوٹے سے چھوٹے گاوں کی سطح تک انفرادی سطح پر بھی اور حکومتی سطح پر بھی ۔ ۔ ۔
            نہم :-کاروبار ی افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی اور زیادہ سے زیادہ ہنر مند افراد ہر سطح پر ہر شعبے کہ لیے تیار کرنے ہوں ۔

            دہم :- علم کو اولین ترجیح ہر شعبے میں دینی ہوگی نشے جیسے لعنت کہ ہر سطح پر خاتمے کہ لیے عملی اقدامات انفرادی اور حکومتی سطح پر لینے ہوں گے اور کھیلوں اور جسمانی ترتبیت کہ تمام شعبات جات کو ترقی ہر سطح پر دینی ہوگی تاکہ ایک صحت مند اور تعلیم یافتہ پاکستانی قوم دنیا میں بھرپور طریقے سے ابھر کر سامنے* آسکے ۔ ۔۔ والسلام

            :thmbup::roseteddy:phool::D
            ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

            sigpic

            Comment


            • #7
              Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

              mera kiyaal hain seb syyyyyyyyy pehlay humain kud apne app ko theakh kerna ho ga kiyon k mulk aur masheray k liya teb tak hum kuch nhe ker sakty jeb tak k apni zaat py lagi boundries ko hum too nhe dayatain kud ko pahly samjhy apnye mulk ko bahter bany k liya ek bahter mashera wajood main lana zarori aur bater masheray ka wajood is ki shoruowat hum ko apne gher sy kerni chaye apne ap ko to hum dekhatain nhe aur hukmamanu per tenqeed kerty hain pakistan ko hukmanan to baat main he bahter banye ya bigreain gy pahly hum apna apna kirdar to dakh lain k hum apne pakistan k liya kia kera raahin hum ny isay kia diya hain .
              ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: Mera Pakistan | Piara Pakistan

                aur muje ager muka milay to seb sy pehly main pakistan ka education nizaam theakh keron g aur jitne b english medium schools hain un main jo taleem di ja rahi jis sy bachy englsih to boaht aschi seekh rahain mager sath sath ikhlaqiyaat ko bholty ja rahain hain .
                Last edited by chaand_nager; 6 April 2009, 13:55.
                ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

                sigpic

                Comment

                Working...
                X